فلق
محمودالحسن · اردو
1.
تو کہہ میں پناہ میں آیا صبح کے رب کی [۱]
2.
ہر چیز کی بدی سے جو اُس نے بنائی [۲]
3.
اور بدی سے اندھیرے کی جب سمٹ آئے [۳]
4.
اور بدی سے عورتوں کی جو گرہوں میں پھونک ماریں [۴]
5.
اور بدی سے برا چاہنے والے کی جب لگے ٹوک لگانے [۵]