کوثر
محمودالحسن · اردو
1.
بیشک ہم نے دی تجھ کو کوثر [۱]
2.
سو نماز پڑھ اپنے رب کے آگے اور قربانی کر [۲]
3.
بیشک جو دشمن ہے تیرا وہی رہ گیا پیچھا کٹا [۳]