٦.سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے (ایمان کے) شایانِ شان نیک اعمال کیے، پس ان کے لیے ایسا اجر ہے جو ختم ہونے والا اور احسان جتایا جانے والا نہیں۔