١٥.پس لیکن انسان، جب اس کا پروردگار اسے آزمائے اور اسے عزت بخشے، اور اسے نعمت عطا کرے، تو کہتا ہے: میرے پروردگار نے مجھے عزت دی ہے۔
١٦.اور لیکن جب وہ اسے آزمائے، پس اس کا رزق اس پر تنگ کر دے، تو کہتا ہے: میرے پروردگار نے میری توہین کی ہے۔
٢٣.اور اس وقت (اور اس ہنگامے میں) جہنم لائی جائے گی، اس دن انسان (حق کو) اچھی طرح یاد کرے گا۔ اور اب اس کے لیے یاد آوری (کی جگہ) کہاں اور کب ہے؟