٦.ہاں اے انسان! بے شک تو اپنے پروردگار کی طرف (ہر خیر و شر کے ساتھ) کوشش میں ہے (پیوستہ)۔ پس تو اس سے ملاقات کرنے والا ہے۔
٢٥.سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے (ایمان کے) شایستہ اعمال کیے، (کہ) ان کے لیے ایسا اجر ہے جو احسان جتائے بغیر اور کبھی ختم نہ ہونے والا ہے۔