٥.بلکہ انسان تو یہ چاہتا ہے کہ اپنے سامنے (کی راہ) کو کھول دے [: خدا کو علانیہ دیکھے اور قیامت کا مشاہدہ کرے اور مسلسل گناہ کرے]!
١٣.اور اس دن انسان کو ان تمام چیزوں کے بارے میں جو اس نے آگے بھیجی ہیں اور پیچھے چھوڑی ہیں، بہت اہم آگاہی دی جائے گی۔
١٩.پھر یقیناً اس کا بیان (بھی) ہمارے ہی ذمہ ہے! (: دوسری آیات کے ساتھ، یا حروفِ رمزی کے معانی کے ساتھ)۔
٢٠.ہرگز (ایسا نہیں ہے جیسا تم گمان کرتے ہو)؛ بلکہ تم (دنیا کی) جلد گزر جانے والی (زندگی) سے محبت رکھتے ہو!
٣٨.پھر وہ ایک جمے ہوئے خون [: لٹکتی ہوئی چیز] کی صورت میں ہو گیا، پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور اسے درست (متوازن) کیا،