محمد صادقي تهراني · اردو

١.جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ کی تسبیح بیان کرتے ہیں، بادشاہی صرف اسی کے لیے ہے اور (تمام) تعریفیں اسی کے لیے ہیں اور (وہی) ہر چیز پر بہت قدرت رکھنے والا ہے۔