الفلق
محمد صادقي تهراني · اردو
١.
کہو: «میں پناہ مانگتا ہوں (شگاف پیدا کرنے والے) کشادگی بخش پروردگار کی»؛
٢.
«اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے»؛ (نہ کہ تخلیق کے شر سے جو کہ سراسر خیر ہے)
٣.
«اور ہر شریر کے شر سے، جب وہ رات کے وقت (پردہ دری کرتے ہوئے) داخل ہو»؛
٤.
«اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے»؛
٥.
«اور ہر حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرے»۔
السورة السابقة
السورة التالية