٣.«(وہ ہرگز) نہ کسی سے پیدا ہوا اور نہ (کسی کو) جنا»۔ (کہ مخلوقات اس کی ذات سے نہیں ہیں اور وہ خود بھی مخلوق نہیں ہے)۔
٤.«اور اس کے لیے کبھی بھی کوئی ہمسر اور برابر کا نہیں رہا ہے»۔ (اور بے نیازی کی ازلیت، ابدیت کو مستلزم ہے)۔