٣.پس اپنے رب کی حمد کے ساتھ (اس کے حضور) ثنا خواں رہو، اور اس سے مغفرت [پردہ پوشی] چاہو (کہ) وہ یقیناً بہت توبہ قبول کرنے والا اور (سرگشتہ) رجوع کرنے والوں کو قبول کرنے والا ہے۔