قريش
محمد صادقي تهراني · اردو
١.
(ہاتھی والوں پر یہ بمباری) قریش کو مانوس کرنے کے لیے (تھی)۔
٢.
(سردی اور گرمی کے کوچ [سفر] کے وقت) ان کی مانوسیت کے لیے۔
٣.
پس چاہیے کہ وہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں۔
٤.
جس نے انہیں بھوک میں کھانا کھلایا، اور (دشمن کے) خوف سے انہیں آسودہ خاطر [بے خوف] کر دیا۔