القدر
محمودالحسن · اردو
١.
ہم نے اُسکو اتارا شب قدر میں [۱]
٢.
اور تو نے کیا سمجھا کہ کیا ہے شب قدر
٣.
شب قدر بہتر ہے ہزار مہینے سے [۲]
٤.
اترتے ہیں فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے حکم سے [۳] ہر کام پر [۴]
٥.
امان ہے [۵] وہ رات صبح کے نکلنے تک [۶]