ناس
محمودالحسن · اردو
1.
تو کہہ میں پناہ میں آیا لوگوں کے رب کی
2.
لوگوں کے بادشاہ کی
3.
لوگوں کے معبود کی [۱]
4.
بدی سے اُسکی جو پھسلائے اور چھپ جائے [۲]
5.
وہ جو خیال ڈالتا ہے لوگوں کے دل میں
6.
جنوں میں اور آدمیوں میں [۳]
پچھلی سورہ