قریش
محمودالحسن · اردو
1.
اس واسطے کہ مانوس رکھا قریش کو
2.
مانوس رکھنا اُنکو سفر سے جاڑے کے اور گرمی کے
3.
تو چاہیے کہ بندگی کریں اس گھر کے رب کی
4.
جس نے اُنکو کھانا دیا بھوک میں اور امن دیا ڈر میں [۱]
پچھلی سورہ
اگلی سورہ