ہمزہ
محمودالحسن · اردو
1.
خرابی ہے ہر طعنہ دینے والے عیب چننے والے کی [۱]
2.
جس نے سمیٹا مال اور گن گن کر رکھا [۲]
3.
خیال رکھتا ہے کہ اُس کا مال سدا کو رہے گا اُسکے ساتھ [۳]
4.
کوئی نہیں وہ پھینکا جائے گا اُس روندنے والی میں [۴]
5.
اور تو کیا سمجھا کون ہے وہ روندنے والی
6.
ایک آگ ہے اللہ کی سلگائی ہوئی
7.
وہ جھانک لیتی ہے دل کو [۵]
8.
اُنکو اُس میں موند دیا ہے [۶]
9.
لنبے لنبے ستونوں میں [۷]
پچھلی سورہ
اگلی سورہ