٦.اس وقت (اور اس ہنگامے میں)، لوگ اپنی قبروں سے - پراگندہ حالت میں - نکلیں گے، تاکہ ان کے اعمال انہیں دکھائے جائیں۔
٧.پس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی، وہ اسے ہی [: اس کے صوتی و بصری عکس اور اس کی جزا] کو دیکھ لے گا (اور چکھ لے گا)۔
٨.اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اسے ہی (: اس کے صوتی و بصری عکس اور اس کی جزا) کو دیکھ لے گا (اور چکھ لے گا)۔