٤٦.جس دن وہ اسے دیکھیں گے، (ایسا محسوس ہوگا) گویا وہ بے شک ایک شام یا اس کے دن (کی روشنی) کے سوا نہیں ٹھہرے۔