الكافرون
محمد صادقي تهراني · اردو
١.
کہو: «اے کافروں!» (مشرک دشمنو)
٢.
«(میں) نہیں پوجتا، جس کی (تم) پوجا کرتے ہو»۔
٣.
«اور نہ تم پرستش کرنے والے ہو، اس کی جس کی (میں) پرستش کرتا ہوں»۔
٤.
«اور میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں، جس طرح سے (تم) پرستش کرتے ہو»۔
٥.
«اور نہ تم پرستش کرنے والے ہو جس طرح سے میں پرستش کرتا ہوں»۔
٦.
«تمہارا دین تمہارے لیے اور میرا دین (بھی) میرے لیے ہے»۔
السورة السابقة
السورة التالية