٣.سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے، اور (ایمان کے) شایانِ شان نیک اعمال کیے، اور ایک دوسرے کو حق کی وصیت کی، اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی۔